
کیلئے بنائی جارہی ہے جس میں صنم بلوچ مریم مختار کا کردار ادا کریں گی ۔ بتایا جارہاہے کہ سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی جس کی مصنف عمیرہ احمد ہیں یاد رہے کہ ائیر فورس میں پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مکتار 24نومبر 2015کومیانیوالی میں تربیتی طیارہ گرنے سے شہید ہوگئی تھیں
No comments:
Post a Comment